• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Ghotki Four Dacoits Killed In Police Encounter
گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک جبکہ 4فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو قومی شاہراہ کے قریب مسافر بسوں میں لوٹ مار کررہے تھے کہ اس دوران پولیس کے ساتھ مبینہ میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ان کےچار ساتھی فرار ہونے میں کامیبا ہوگئے ۔

ڈاکوؤں کی شناخت شریف کوبھر اور خالد ٹریلی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو اغوا برائے تاوان ،ڈکیتی اورقتل کی وارداتوں میں بھی مطلوب تھے۔
تازہ ترین