• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آپ نے اپنے کالم’’ فیڈل کاسترو۔ ہیرو یا ولن؟‘‘ میں فیڈل کاسترو کے حوالے سے دوسرے پہلو کی نشاندہی کی ہے مگر کیا یہ درست نہیں کہ کیوبا میں صحت و تعلیم کی جو سہولتیں لوگوں کو میسر ہیں وہ یورپ کے لوگوں کے لئے بھی ایک خواب ہیں اور جہاں تک بات راول کاسترو کو اپنا جانشین بنانے کی ہے تو راول انقلاب کے ہر مرحلے پر اپنے بھائی کا ساتھی رہا ہے اور اس کے بعد اقتدار کا سب سے زیادہ وہی حقدار تھا۔
(تیمور آصف)
taimoor_asif@gmail.com
تازہ ترین