سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ ایوان صنعت وتجارت میں تقریبا 2 سال قبل وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کی آمد کے موقع پر انکی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سپاسنامہ کے بعد اس وقت کے صدر چیمبر نے انکی سیاسی زندگی کی سلور جوبلی تقریبات منانے کا اعلان کیا تھا مگر کارباری برادری نے اس حوالے سے کوئی تقریب ابھی تک منعقد نہیں کی۔