• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولی اتفاقیہ چلنے اور ڈکیتی میں مزاحمت پر 2افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اتفاقیہ گولی چلنے سےایک شخص اور ڈکیتی کے دوران  مزاحمت پر نوجوان زخمی ہو گیا،تفصیلات کے مطابق لانڈھی نمبر 4گلی نمبر 1میں واقع گھر میں اتفاقیہ گولی چلنے سے 24سالہ مومن گل  زخمی ہوگیا،زخمی کو جناح اسپتال لایا گیا،سائٹ ایریا میں  ملزمان نے ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے 18سالہ نوجوان نبی ولد راشد کو شدید زخمی کر دیااور فرار ہوگئے ،زخمی کوعباسی اسپتال لایا گیا۔ 
تازہ ترین