مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان تمام جلسے پاناما کیسز پر کررہے ہیں ، اگر ان کے پاس ثبوت ہوتے تو جلسے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
طلال چودھری نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہعمران خان جلسوں کے ذریعے عدالتوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ سے زیادہ مقبولیت کسی جماعت کی نہیں ۔