• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈاکٹر محمد قیصر کو جامعہ کراچی کا رکن سنڈیکیٹ مقرر کردیا ہے۔

صوبائی وزیر اعلیٰ نے جامعہ این ای ڈی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی کی جگہ ڈاکٹر محمد قیصر کو جامعہ کراچی کا رکن سنڈیکیٹ مقرر کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کو اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری، ڈاکٹر علی فرحان اور ڈاکٹر محمد قیصر کے نام بھیجے گئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید