• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ :سیٹلائٹ ٹائون میں فائرنگ،2افراد جاں بحق

2 Killed In Quetta Firing
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق سیٹلایٹ ٹاون بلاک تھری کے ایک مکان میں فا ئرنگ کی آواز سن کر گشت پر مامور پولیس کو بلا یا،جہاں دو افراد شدید زخمی حالت میں پڑے تھے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ دو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کو شناخت کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،تاہم قتل کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔
تازہ ترین