• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی لاہور بم دھماکے کی مذمت

Coas Qamar Bajwa Condemned Lahore Blast
آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجوہ نے لاہور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہو ئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجوہ نے لاہور دھماکے کی مذمت کی اور مقامی کمانڈرز اور انیٹلی جنس ایجنسی کو سول انتظامیہ کی معاونت کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین