آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات19؍شعبان المعظم 1440ھ 25؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل کیا جائے، صدیق راٹھور

کراچی (پ ر) جمعیت علماء پاکستان کے نائب صدر ڈاکٹر محمد صدیق راٹھور ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کو تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کو فوری تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، موسم سرما کی چھٹیاں ماہ دسمبر کے وسط میں کی جاتی ہیں جبکہ کراچی میں دسمبر میں سردی کا دور دور تک پتہ نہیں ہوتا سردی جنوری کے مہینے میں پڑنا شروع ہوتی ہے اور اس وقت بچوں کی چھٹیاں ختم ہوچکی ہوتی ہیں، سخت سردی میں اسکول جانے کی وجہ سے اکثر بچے موسمی بیماریوں نزلہ، بخار اور کھانسی جیسے امراض کا شکار ہوجاتے ہیں۔ 

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں