آپ آف لائن ہیں
اتوار 5؍شعبان المعظم 1439ھ 22؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Somali Born Model Walked The Ramp In Hijab
نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک کی ۔حلیمہ عدن اس سے قبل مس منی سوٹا کے مقابلے میں بھی حجاب پہن کر شرکت کر چکی ہیں۔

19 سالہ حلیمہ عدن نے نیو یارک فیشن ویک کے ساتویں روز ریمپ پر انٹری دی ۔صومالیہ کے پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہونے والی حلیمہ عدن اب امریکی شہری ہیں ۔

انہوں نے گزشتہ سال مس منیسوٹا کے مقابلے میں حجاب پہن کر شرکت کرنے والی پہلی مسلمان خاتون کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں