• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام شہدائے لاہورکیلئے دعائیہ تقریب

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)فیصل آبا د ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام لاہور کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی حاجی اکرم انصاری نے کی۔اس موقع پر ممبر بورڈآٖ ف ڈائریکٹر ایم پی اے فاطمہ فریحہ ودیگر آفیشل بھی موجودتھے۔حاجی اکرم انصاری نے کہا کے ہم ملک وقوم کی ترقی بقاء اور سلامتی کے لئے دعا گو ہیں اور سانحہ لاہور اور دوسرے تمام سانحوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور ان شر پسند عناصر کی بھی پرزور مذمت کرتے ہیں جو وطن عزیز کی ساکھ کو تباہ کر رہے ہیں ۔
تازہ ترین