اسرائیلی میڈیا کے مطابق رفح میں اسرائیلی فوج کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔
لسیکو افسران و ملازمین کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس نے تحقیقات کرنی ہیں کرلے، کچھ خفیہ نہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اُمید ہے آگے قومی ہاکی ٹیم مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بےیقینی کی نشاندہی کر دی۔
سانحۂ 12 مئی کے 17 سال بعد بھی کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے زائد شہریوں کے اہلِ خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں کہیں سے تو شروع کرنا ہوگا، اگر شروع نہیں کریں گے تو ختم کیسے کریں گے، پرائیوٹ سیکٹر کے لوگوں کو بھی آن بورڈ لیا ہے۔
یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا۔
امتحان میں نقل کے حوالے سے ڈائریکٹر اسکول کراچی یار محمد بلیدی نے چیئرمین میٹرک بورڈ کو خط لکھ دیا۔
ہالی ووڈ فلم ساز پاکستان کی خوبصورت ثقافت پر فلم بنانے کی خواہش مند ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کے باہر زمیندار ایکشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کےحق میں احتجاجی کیمپ جاری ہے۔
شہید ہونے والوں میں کئی بچے اور 72 سال کا سرجن اور ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔
مظفرگڑھ میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے ریسکیو کی دریائےچناب پر مشقیں کی گئیں۔
آئندہ بجٹ 25-2024ء میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔
امریکا میں سور کا گردہ ٹرانسپلانٹ کرانے والا 62 سالہ شخص 2 ماہ بعد چل بسا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت حیدرآباد ڈویژن کے 4 اضلاع کا اجلاس ہوا۔