شاہبی پتھر مریخ اور مشتری کے درمیان موجود سارچوں کی بیلٹ میں سے نکل کر زمین کی طرف آیا تھا اور 26 جون کو اٹلانٹا کے قریب گرا تھا۔
سندھ حکومت حادثہ کے ذمہ دار ڈرائیور کو قرار واقعی سزا دلوائے، حکومت شہریوں کی جان سے کھیلنے والی ڈمپر مافیا کو لگام دے۔گورنر
11 سے 14 اگست صبح 11 سے دوپہر ایک بجے آمدورفت بند رہے گی جبکہ 11 سے 13 اگست کو شام 8 بجے سے رات 10 بجے پروازوں کی آمدروفت بند رہے گی۔
یورپی ممالک نے تجویز پیش کی ہے کہ کسی بھی اقدام سے پہلے جنگ بندی کی جائے اور یوکرین کو روس کے زیر قبضہ اپنا علاقہ چھوڑنا پڑے تو یوکرین کو تحفظ دینے کی خاطر اسے نیٹو رکن بنانے کا وعدہ کیا جائے۔
حادثے کے بعد شہری مشتعل ہوگئے، شہریوں نے ڈمپر ڈرائیور پر تشدد کے بعد 7 ڈمپروں کو آگ لگادی۔
ڈاکٹر محمد فیصل نے ارشد ندیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہائی کمیشن کو اس قومی ہیرو کی خدمات اور کارناموں پر فخر ہے۔
آرمینیا اور آذربائیجان کا آج کا اعلان دیرپا امن کے راستے پر خوش آئند خبر ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سعودی عوام میں گہرے دکھ اور غم و غصے کا باعث بنا اور سوشل میڈیا پر مجرموں کو سزا دینے اور مکمل انصاف کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
ماہرینِ صحت نے یہ تعین کیا ہے کہ ذہنی دباؤ یعنی ڈپریشن کے خطرات کم کرنے کے لیے روزانہ کتنا وقت باہر گزارنا کافی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ناصر ملک ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی ہے۔
پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امن کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں۔
تونسہ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 بھائیوں کو تشویشناک حالت میں لایا گیا ہے۔
بھارت میں ایک مصروف ہائی وے کے ٹول پلازہ کے قریب جنگلی ہاتھی نے وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں پر حملہ کر کے خوف و ہراس پھیلا دیا۔
جاپانی حکومت نے شرح پیدائش بڑھانے کے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا۔