امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیمینار میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔
باکسنگ لیجنڈ عامر خان نے پاکستان آرمی میں اعزازی کیپٹن کے رینک پہن کر خوشی کا اظہار کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زاہد خان کے کچھ عرصے سے پارٹی قیادت کے ساتھ سیاسی اختلافات تھے۔
ایک روز قبل ہندی فلموں اور جنوبی بھارتی فلموں کے شہنشاہوں امیتابھ بچن اور رجنی کانتھ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس وصولی کو بڑا چیلنج قرار دے دیا اور کہا کہ ایسا افسر برداشت نہیں جس کی ناک کے نیچے کرپشن ہواور وہ ایکشن نہ لے۔
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپرا کو 16 کلو وزن بڑھانے میں 6 ماہ کا وقت لگا۔
بھارتی اداکارہ نے کہا کہ مجھے کبھی بھی ایکٹنگ کرنے کی ترغیب نہیں ملی ، میں ایک حادثاتی طور پر اداکارہ بن گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کی شفافت تحقیقات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ہے۔
دیپک کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ کبھی بھی اپنے ساتھی اداکاروں سے متعلق بے باک تبصرہ کرنے سے پیچھے نہیں رہتے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز تقرری کےلیے مجوزہ آئینی ترامیم کی مخالفت کا اعلان کردیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں تنظیموں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے حملہ کیا۔
صدر مملکت نے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی ۔
13008 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا تھا، 401 امیدوار تحریری امتحان پاس کر سکے۔
احسن اقبال نے کہا کہ سپلائی زیادہ ہونے سے گندم کی مارکیٹ کے نرخ کریش کر گئے۔
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔
ہولڈنگ کمپنی حکومت پاکستان کی مکمل ملکیتی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے، سی سی پی