• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: جناح اسپتال میں دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

جناح اسپتال کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ 

اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں تنظیموں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مریضوں کے تیماردار اور اسپتال عملے کے افراد بھی زخمی ہوگئے۔ 

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج  ہیں۔

قومی خبریں سے مزید