آپ آف لائن ہیں
جمعہ10؍شعبان المعظم 1439ھ 27؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Spot Fixing Fia Decides To Get Cell Phones
اعزاز سید...کرکٹ کرپشن کیس میں ایف آئی اے کرکٹرز کے موبائل فون پی سی بی سےحاصل کرے گی۔

ذرائع کے مطابق عرفان، شرجیل، خالد لطیف اور شاہ زیب کے موبائل فون پی سی بی کے پاس ہیں، کھلاڑیوں سے لیے گئے فونز کی ایپلی کیشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نےابھی تک موبائل فون ایف آئی اے کے حوالے نہیں کیے،ایف آئی اے پی سی بی کو موبائل فونز کی حوالگی کے لیے خط لکھے گا۔

ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کے لیے موبائل فونز ہونا ضروری ہیں۔
​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں