• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Arrest Of Farooq Sattar Is Joke Arif Alvi
تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گرفتاری و رہائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق ستار کی گرفتاری مذاق ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کسی معاملے میں سنجیدہ نہیں، حکومت کبھی کوئی تو کبھی کوئی مقدمہ چلاتی ہے۔
تازہ ترین