• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی وڈ اسٹار عامر خان نے فلم ’’دنگل‘‘ سے 175 کروڑ روپے کمالیے

کراچی(نیوزڈیسک)غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے فلم ’’دنگل‘‘ سے اب تک 175 کروڑ روپے کمالیے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عامر خان نے فلم بنانے کے 35 کروڑروپے فوری طور پر لیے تھے ،  جب کہ وہ اس فلم کی آمدنی کے 33 فیصد حصے میں بھی شراکت دار ہیں، مزید یہ کہ انہیں فلم رائلٹی کی مد میں بھی 33 فیصد مل رہے ہیں۔
تازہ ترین