• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس  پیر کو 10بجے صبح میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں 27 مختلف کمیٹیوں کے چیئرمین اور ممبران کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
تازہ ترین