• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری( نامہ نگار)  جوڈیشل مجسڑیٹ نواب علی خاصخیلی کے جھڈو کے رورل ہیلتھ سینٹر پر چھاپے کے دوران اسپتال کے ڈاکٹر ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے جس پر مجسڑیٹ نے اسپتال کا ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا۔ انہوں نے عدالتی اہکاروں کو ہدایت کی کہ وہ اسپتال کی صورتحال اور ڈاکٹرز کی غیر حاضری سے متعلق محکمہ صحت کے سیکریٹری اور دیگر ذمہ داروں کو نوٹس جاری کریں۔
تازہ ترین