• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرے خلاف چودھری نثاراینڈ کمپنی کام کررہی ہے،شرجیل میمن

Chaudhry Nisar Committee Are Working Sharjeel Memon
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ میرے خلاف چودھری نثاراینڈ کمپنی کام کررہی ہے۔

اسلام آباد میں حفاظتی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ان کیسز میں 15، 16لوگ پہلے ہی ضمانت پرہیں، یہ ریفرنس میری غیر موجودگی میں دائر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اکتوبر2016میں میرے خلاف ریفرنس بنایا گیا،میں اپنے خلاف جھوٹے کیسز کا سامناکرونگا۔
تازہ ترین