• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،گھر میں گھس کر 8 لاکھ روپے ہتھیانے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گھر  میں گھس کر 8 لاکھ روپے ہتھیانے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے  ماڈل ٹاؤن میں اس کے گھر گھس کر دھوکہ اور فراڈ سے 8لاکھ روپے ہتھیانے پر محمد اختر اور افضال احمد کے خاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین