• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سالڈویسٹ کمپنی کے تین سالہ اخراجات کاآڈٹ شروع

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)اکاؤنٹ جنرل آف پنجاب کی ہدایت پر خصوصی ٹیم نے سالڈویسٹ کمپنی کے تین سالہ اخراجات کاآڈٹ شروع کر دیا ،کمپنی کے ذرائع نے بتایا کہ کمپنی دفتر سے باہر ریکارڈ چوری کے واقعہ میں کوئی صداقت نہ ہے، ذرائع کے مطابق آڈٹ کیلئے ریکارڈ کی تیاری کے حوالے سے مجاز افسران کی اجازت سے دفتر کھولا گیا تھا۔
تازہ ترین