علیمہ خان نے کہا کہ مشکل کوئی چیز نہیں ہوتی، ہم نے بڑے مقصد کیلئے ساتھ دینا تھا، ہم نے اس بڑے مقصد میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 714 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ہزار 306 ڈالر برقرار ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کم کرنے سے متعلق اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ حکومت کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں، افواج پاکستان اور حکومت قومی سلامتی کی حفاظت ہر قیمت پر کریں گے۔
فلم ویٹائیان میں رجنی کانت اور امیتابھ بچن کے علاوہ فہد فاصل بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران شدید گرمی کی لہر کے خاتمے کا امکان ظاہر کردیا۔
چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث کانکن جاں بحق ہوئے۔
کوئٹہ میں 2 ماہ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی سامنے آئی ہے۔
جنوبی افریقہ کی خطرناک بولنگ اور عمدہ فیلڈنگ کے سامنے سری لنکن بیٹرز کی ایک نہ چلی اور پوری ٹیم آخری اوور میں 77 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
گلوکارہ لائیو پرفارمنس کے دوران اپنے والد کی جانب بڑھتی ہے اور ان کے پاؤں چھوتے ہوئے گلے لگ جاتی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ اپیلیں منظور کرنے کی وجوہات تفصیلی فیصلے میں جاری کی جائیں گی۔
پاکستان ریلوے نے ادارے کی نجکاری کی تردید کردی اور کہا کہ اس حوالے سے کوئی مراسلہ نہیں لکھا گیا ہے۔
بھارتی ٹینس کی اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ شعیب ملک سے طلاق کے بعد ایک بار پھر کسی چاہنے والے کی متلاشی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ شاہراہ دستور پر سگنل توڑنے پر پیش آیا۔
ایشین والی بال چیلنج کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔