• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) تھانہ فیکٹری پولیس نے لاہور روڈ کی آبادی کوٹ عبدالمالک کے ایک شخص بلال احمد کے خلاف 5لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ نوید احمد کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔
تازہ ترین