• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن ( گسٹا) کے صدر محمد اسلم نے چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین سے ملاقات کی اور انہیں حب میں ایڈمٹ کارڈ کی تقسیم سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔ چیئرمین بورڈ نے اس موقع پر اسپیشل ویجیلنس ٹیمیں مقرر کرنے اور دیگر مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
تازہ ترین