• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز

Malala To Become Youngest United Nations Messenger Of Peace
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز،وہ اقوام متحدہ کے لیے امن کی پیامبر بنائی جا رہی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہناہے کہ ملالہ یوسف زئی پیر سے ذمےداریاں سنبھالیں گی،اس حوالے سے تقریب ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ ملالہ دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں مدد کریں گی۔ان کو یہ ذمہ داری یو این ہیڈ کوارٹرز میں تقریب کے دوران دی جائے گی۔
تازہ ترین