اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ امداد کے داخلے کے لیے شمالی غزہ میں ایک نئی کراسنگ کھول دی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس جاری ہے۔
تعارفی سیشن کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے قرض پروگرام سائن کرنے کا عندیہ دے دیا۔
ملتان پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں سڑک پر بندر کی وجہ سے ہونے والے کار حادثے میں3 بینک ملازمین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
سندھ اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں بہت سارے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی۔
عازمین حج رواں سال سعودی عرب میں جدید ٹیکنالوجی دیکھیں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے میٹرک کے جاری امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
بولی ووڈ کے معروف آنجہانی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تقریباً 4 برس کے بعد ان کی بہن پریانکا سنگھ نے اپنے بھائی کی موت سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کا چوتھا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، 96 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ڈبلن مین کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس سے ملاقات کی۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس چوری کے الزام میں مختلف شہروں میں مزید 718 گیس کنکشن منقطع کر کے 2 کروڑ 40 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کر دیے۔
گندم خریداری میں غفلت برتنے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کر دیا۔