ٹنڈوجان محمد (نامہ نگار) ٹنڈو جان محمد میں شہری و دیہی علائقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہونے پر ٹائون چیئرمین نے ہنگآمی بنیادوں پر شہر میں 2 ٹیوب ویل لگوا دیئے ہیں۔ جبکہ آٹھ دیہی وارڈوں میں چیئرمین میر خدابخش تالپور وائس چیئرمین افتخار احمد گاندھی کونسلر محمد عثمان کلوئی میر آصف تالپور ذوالفقار آرائیں کمال خان قادر بخش علی رضا کلوئی عبدالخالق نیاز محمد خآصخیلی و دیگر نے 64 افراد میں ہینڈ پمپ تقسیم کئے۔