• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اےکے الیکشن،ووٹرز لسٹ ایم ایس نشتر ہسپتال کے دفتر کے باہر آویزاں

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن کے سلسلہ مین ووٹرز لسٹ ایم ایس نشتر ہسپتال کے دفتر کے باہر آویزاں کردی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 3088ہے، ڈاکٹرز کو کہا گیا ہے کہ ووٹرز لسٹ میں نام کی تصدیق کر لیں تاکہ الیکشن جمہوری عمل کا حصہ بن سکیں ۔
تازہ ترین