• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دونوں بھائی ردھم سے جھوٹ بولتے ہیں،پرویز الٰہی

Both The Brothers Tell Lies Rhythmically Pervaiz Elahi
ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جو کام ہم نے کئے وہ موجودہ حکمران نہ کرسکے،دونوں بھائی ردھم سے جھوٹ بولتے ہیں۔

فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں پرویز الٰہی نے پاناما لیکس کی جے آئی ٹی کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے اور قوم کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکمران خود تو چھینک آنے پر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں ،ملک میںمعیاری اسپتال ہیں ہی نہیں اورغریبوں کو ہیلتھ کارڈ جاری کردئیے ہیں۔
تازہ ترین