مظفرآباد (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جہلم ویلی کے دفترسے جاری شدہ اجازت نامہ کے تحت ریاستی غیر ریاستی باشندگان جو ضلع میں پھیری کا کاروبار کرتے ہیں کے اجازت نامے آج سے منسوخ کیے جانے کا حکم دیا ہے کیونکہ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر دہشتگردوں اور تخریب کار ملکی سلامتی کو متاثر کر نے کی کوشش کرسکتے ہیں ۔