لاہور میں مرغی کا گوشت 78 روپے سستا ہو گیا۔
کراچی میں ملیر لنک روڈ صفورا چورنگی کے قریب ڈرائیورز اور علاقہ مکینوں نے ڈکیتی پر احتجاج کیا۔
پنجاب کے وزیرِ خوراک بلال یاسین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا کیری فارورڈ اسٹاک موجود ہے، موجودہ گندم اگلے پورے سال کے لیے کافی ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اوور بلنگ اور بجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی میٹرک بورڈ کے امتحانات میں آج نویں جماعت کا کمپیوٹر سائنس کا پرچہ سوشل میڈیا کے ذریعے آؤٹ ہو کر وائرل ہو گیا۔
امریکی جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ دے دی۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ گورڈن بلیک کو ٹیکساس میں اپنے گھر واپس آنا تھا لیکن اس کے بجائے وہ اپنی خاتون دوست سے ملنے روس چلا گیا تھا۔
کراچی میں خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں نان بائی ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کا راج ہے، جہاں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب ہی رہے گا۔
حافظ آباد کے علاقے پنڈی بھٹیاں کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ کٹس گولوں کو ٹھیک ہدف تک پہنچانے میں مدد دیتی ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔
معروف پاکستانی گلوکارہ میڈم نور جہاں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ ہندوستان میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور وہ تقسیمِ ہند سے پہلے سب سے زیادہ مطلوب نوجوان فنکارہ تھیں۔
بنگلور کی سابق کونسلر نے بھی پرجوال پر کئی بار زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔