• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Occupied Kashmir Celebrates Pakistans Victory

پاکستان کی جیت پر مقبوضہ کشمیرمیں بھی خوشیاں منائی گئیںاور آتش بازی کی گئی ۔

کشمیری نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور خوب جشن منایا اور اس موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

پاکستان کی جیت پر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ عید سے پہلے عید محسوس ہورہی ہے۔

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نے بھی پاکستان ٹیم کی جیت پر مبارک باد دی۔

تازہ ترین