کراچی(پ ر)قرآن خوانی و مجلس عزا برائے مرحومین بعد نماز جمعہ مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں ہوگی،جبکہ انتخاب بانو بنت عظیم المحسن کی مجلس سوئم شام 5 بجے امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی میں ہوگی جن سے مولانا عمران مہدی نقوی خطاب کریں گے۔