کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ جسمانی تعلقات کے لیے راضی ہونے والی خاتون دوران تعلق اپنی مرضی واپس نہیں لے سکتی۔1979کے ایک کیس میں فیصلہ دیا گیا تھا کہ ایسی صورتحال میں وہ شخص ریپ کا ملزم نہیں کہلائے گا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق زری خوشکم مرحوم ایرانی فلم ساز علی حاتمی کے بیوہ تھیں، ان کی بیٹی لیلیٰ حاتمی بھی مشہور اداکارہ ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کالا قانون بنایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرِ اعظم تعیناتی کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسحاق ڈار، وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور سیکریٹری کابینہ کو نوٹس جاری کر دیا۔
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلِ سعودکی طبیعت ناساز ہو گئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے وہ تاریخی لمحات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے قرآن پاک تھام کر اس کی حرمت کی پاسداری کی۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے یہ جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں۔
پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن ابتداء میں بڑے بیٹے شہزادہ جارج کا نام’جارج‘ نہیں رکھنا چاہتی تھیں۔
خیبر پختونخوا حکومت نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی وفات پر ایک روز کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا محمد قیصر خان نے کہا ہے کہ بشکیک سے طلبہ کو لانے والی پرواز روانہ نہ ہو سکی۔
ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے انتقال پر بھارت میں بھی آج یوم سوگ منانے کے اعلان کیا گیا ہے۔
لالی و بالی ووڈ اداکارہ، سپر ماڈل ماہرہ خان کی اپنی ہمشکل لڑکی سے ملاقات ہوئی ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان فینز زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بغیر حج پرمٹ کے عازمین کو لے جانے والی گاڑیاں ضبط کی جائیں گی۔
آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔