• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیارِ غیر میں پاناما اسکینڈل کے حوالے سے آپ کی جو بدنامی ہوئی ہے اس پر آپ اوورسیز والوں سے اظہار افسوس ہی کرسکتا ہوں۔ آپ نے کہا کہ کیا اس کے بعد ملک سے وائٹ کالر کرائم اور کرپشن ختم ہو جائے گی۔ میرے شعور اور لاشعور میں اس خوشخبری کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ ایسے فیصلے پہلے بھی آتے رہے ہیں جس سے منتخب حکومتوں کی بساط لپیٹ دی گئی۔ یہ تو قوم پر منحصر ہے کہ وہ کسی واقعہ یا فیصلہ کو سنگ میل سمجھ کر اپنی تقدیر بدلنے کے لئے کس قدر ایمانداری سے منزل کی طرف گامزن رہتی ہے۔

تازہ ترین