پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت آج بھی جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کر سکے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کیس میں جسٹس عائشہ ملک نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔
پاکستانی اداکار فیصل قریشی اہلیہ ثناء فیصل کے لیے اسٹائلسٹ بن گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکار نے صارفین کے دل جیت لیے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ریکارڈ کا سلسلہ اپریل تک جاری رہا
ابوظبی میں مہم کے دوران ٹریفک قوانین پر عمل کرنے والوں کو پولیس نے انعامات بھی دیے۔
پاکستان شوبز سے وابستہ اداکارہ زارا نور عباس بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے میٹ گالا لُک کی دیوانی ہوگئیں۔
2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی نقب کشائی بی سی سی آئی نے پیر کو کی جو سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔
5 ارب ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری آئی ایم ایف سے بڑا پروگرام لینے میں مدد دے گی۔
لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ وکلاء کے پتھراؤ سے ہمارا ایک ایس ایچ او اور ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا ہے۔
انڈس ہائی خیرپور ناتھن شاہ بائی پاس کے مقام پر مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی۔
شمالی کوریا کے پروپیگنڈا آپریشنز کے سابق ماسٹر کم کی نام 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
وزیرِ خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ 10 کلو آٹے کی قیمت میں 500 سے 600 روپے تک کی واضح کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے، خانہ کعبہ کی چھت سے بارش کے پانی کو نیچے لانے کے لیے رحمت کا پرنالہ اور حجر اسود کا چاندی کا خول ایک پاکستانی نے تیار کیا ہے۔