آپ آف لائن ہیں
جمعہ6؍ذوالقعدہ1439ھ 20؍ جولائی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا (اے پی پی)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 15 ہزار روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جولائی 2017ءکو مظفر آباد، آزاد کشمیر میں منعقد ہوگی ۔جس کا پہلا انعام 3 کروڑ، دوسرا انعام ایک کروڑ کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔ اس لئے 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 4 جولائی کو ہوگی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں