• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( آن لائن ) مریم نواز کا پاناما کرپشن کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے سوالوں کا جواب دینے پر بلڈ پریشر کم ہوگیا۔

جے آئی ٹی کے سامنے پیس ہونے کے بعد وزیراعظم ہائوس میں مریم نواز کا بلڈ پریشر چیک کیا گیا جو کم تھا ابتدائی مرحلہ پر فوری میڈیسن دی گئی ا ور فوری طو رپر پانی اور شربت پلایا گیا۔ ڈاکٹروں نے مریم نواز کو سیاسی کشمکش سے خود کو دور رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔

تازہ ترین