• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

لندن(جنگ نیوز ) آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا اور بھارت نے فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو میزبان ٹیم انگلینڈ اور جنوبی افریقاکے درمیان کانٹی گرانڈ، برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا سیمی فائنل 20 جولائی کو ہو گا جس میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں کائونٹی گرانڈ، ڈربی میں پنجہ آزما ہوں گی۔ چیمپئن کا فیصل 23 جولائی کو ہوگا۔

تازہ ترین