• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسپورٹس رپورٹرز ڈے کی مناسبت سے سجاس کی جانب سے اور مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے تعاون سے ممبران کے لئے مختلف کھیلوں کے ایونٹس پیرسے شروع ہوگا،جس میں ٹیبل ٹینس، ہاکی، بیڈ منٹن،آرم ریسلنگ، رسہ کشی اور کر کٹ مقابلے ہونگے۔

تازہ ترین