آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍شعبان المعظم1439ھ 26؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
لاہور (نیٹ نیوز)لاہور میںآج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35سنٹی گریڈاور کم سے کم 27سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص ڈویژن میں اکثر مقامات پر جبکہ گوجرانوالہ، راولپنڈی لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، بنوں، کوہاٹ، ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جمعہ کی صبح کو ریکارڈ کئے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق تربت، لسبیلہ میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ، نوکنڈی اور دالبندین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں