• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانامہ زدہ حکمرا ن احتسا ب سے نہیں بچ سکتے‘ شہزادافضل

سرگودھا(نامہ نگار) جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی نارتھ پنجا ب چوہد ر ی شہزادافضل نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ 2نمبری کے ما ہر شریف خا ند ا ن اور ا ن کے در با ریو ں کی سیاسی مو ت ثا بت ہو گا۔ شر یف فیملی اور موٹو گینگ کو اپنا اگلہ ٹھکانہ جیل نظر آر ہا ہے ا س وقت ن لیگ کا موٹو گینگ چور مچا ئے شور جیسے ڈرامے کر ر ہا ہے۔ پانامہ زدہ حکمرا ن ا ب احتسا ب سے کسی صو رت نہیں بچ سکتے ا س دفعہ قو م کو شر یف فیملی سے مکمل طور پر نجا ت مل جا ئے گی۔ شر یف فیملی سے نجا ت ہی پاکستا ن کی ترقی وخوشحالی کا با عث بنے گی کیونکہ شر یف فیملی نے کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کر کے پاکستا ن کو دیوالیہ کیا ہے ۔قو م فیصلہ کر چکی ہے کہ کرپشن کے با دشا ہو ں کو ا ب ہر حا ل میں میدا ن سیاست سے آ ؤ ٹ کر نا ہو گا ۔
تازہ ترین