• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Sunny Leone Became A Mother

جی ہاں !بالی وڈ کی نامور اداکارہ سنی لیون ایک بیٹی کی ما ں بن گئی پر وہ ان کی سگی بیٹی نہیں۔
سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبرنےکچھ دن پہلے ایک ننھی سی بچی کو گود لے لیا۔
اس بات کی تصدیق سنی کی قریبی دوست شر لین چوپڑا نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں کی جس کے جواب میں سنی نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔


یہ خبر انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل گئی ہے اور لوگوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سنی اور ان کے شوہر نے اپنی بیٹی کا نام نیشاکور ویبررکھا ہے جس کا تعلق لاتور مہاراشٹرسے ہے۔
نیشاان کی بیٹی کا پیدائشی نام ہے جو انھوں نے بدلا نہیں۔

تازہ ترین