• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر شکیل اوج قتل کیس: ملزم عدم شواہد پر بری

Professor Shakeel Ojh Murder Case Suspect Release

انسداد دہشت گردی عدالت نے پروفیسر شکیل اوج قتل کیس میں گرفتار ملزم منصور کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پروفیسر شکیل اوج قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سرکاری وکیل ملزم کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مقدے میں ملزم منصور گرفتار جبکہ فہیم جبلپوری، احتشام اور دیگر مفرور ہیں۔ پروفیسر شکیل اوج کو 18 ستمبر 2014 کو یونیورسٹی روڈ پر قتل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین