• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ نے آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کیخلاف درخواست خارج کردی


سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کے خلاف درخواست خارج کردی۔

 عدالت نے آصفہ بھٹو زرداری کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اور درخواست گزار غلام مصطفیٰ رند نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر درخواست دائر کی تھی۔

درخواست گزار نے آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید