• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی ٹرین میں آئی ایس پی آر کا فلوٹ تیار

Ispr Float Ready In Independence Day Train

آزادی ٹرین میں آئی ایس پی آر کا فلوٹ تیار ،ٹرین کا افتتاح آج صبح مارگلہ ریلوے سٹیشن اسلام آباد سے ہوگا۔

آزادی ٹرین میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ اسپیشل گیلری آئی ایس پی آر کے لیے بھی مختص کی گئی ہے۔

گیلری میں دفاعی آلات اور پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کی تصویری جھلکیاں ہیں۔

آزادی ٹرین کی آئی ایس پی آر گیلری میں برہان وانی کی تصویر لگا کر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ردالفساد اور خیبر فور آپریشنز کی تصاویری جھلکیاں بھی گیلری میں موجودہیں۔

 

تازہ ترین