ایران نے شہریوں کیلئے 48 ائیر بس ہیلی کاپٹر کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق پابندیوں کے خاتمے کے بعد یورپ سے محکمہ صحت میں شہریوں کے استعمال کیلئے ہیلی کاپٹرز خریدے جائیں گے.
45ہیلی کاپٹرز محکمہ صحت کو جبکہ3ریسکیو کارروائیوں کیلئے استعمال میں لائے جائیں گے ۔
میری ٹائم انتظامیہ کی جانب سے 3ریسکیو اینڈ سرچ ہیلی کاپٹرز کا ٹینڈردیاہے ۔