ان کا کہنا ہے کہ ہیں لوگ طرفدار ان کےاور انہیں دل سے ہے تسلیم قیادت ان کیپھر سمجھ میں نہیں آتا کہ شکایت کیا ہےیہ وطن ان کا، عوام ان کے، حکومت ان کی
مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کسی نے اسلام آباد پر یلغار کا سوچا تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔
ایران میں عدالت نے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنادی۔
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج بانی چیئرمین کو فزیکلی سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا۔
یاد رہے کہ نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کرے گا۔
ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود اسکواڈ کو 18 سے 15 کرنے کے لیے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار اداکار سلمان خان کی جان کے دشمن ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے بشنوئی کمیونٹی نے اداکار کی مشروط معافی کا اعلان کردیا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔
کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا۔
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل کی متعدد پرانی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جنہیں دیکھ کر مداحوں نے اپنی انگلیاں دانتوں تلے داب لی ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔
اوکاڑہ میں سانپ کے ڈسنے سے 3 سال کے بچے کی ہلاکت کے معاملے پر بچے کو ویکسین بروقت نہ لگانے پر ڈیوٹی ڈاکٹر فہیم کو ملازمت سے برخاست کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار راج کمار راؤ نے کچھ پرانی یادیں دہراتے ہوئے بتایا کہ ایک بار وہ شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے’منت ہاؤس‘ کے باہر پورا دن کھڑے رہے تھے۔